• 1 روز پیش

  • 0

  • 03:29

آسٹریلیا میں بابرکت ماہِ رمضان کے دوران سحری کے لیے ریستورانوں میں خصوصی اہتمام

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
0
توضیحات
میلبورن میں مقیم پاکستانی کمیونٹی رمضان کے بابرکت مہینے کو بھرپور انداز میں مناتی ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں پاکستانی ریستوران سحری اور افطار کے لیے خصوصی مینو اور توسیع شدہ اوقاتِ کار متعارف کراتے ہیں، تاکہ روزہ داروں کو سہولت فراہم کی جا سکے۔

با صدای

رده سنی
محتوای تمیز
تگ ها
shenoto-ads
shenoto-ads